👈*18 ذوالحجة عیدِ غدیر کے اعمال*
*18 ذوالحجة عیدِ غدیر کے اعمال* 🌹 نوٹ: بہتر ہے کہ یہ اعمال عید غدیر کے دن زوال سے آدھا گھنٹا پہلے بجا لائے البتہ مجبوری کی وجہ سے پورے دن میں کسی بھی وقت مغرب سے پہلے انجام دے سکتا ہے، 1⃣ اس دن کا روزہ رکھنا ساٹھ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے ،ایک روایت میں ہے کہ یوم غدیر کا روزہ مدت دنیا کے روزوں ،سو حج اور سو عمرے کے برابر ہے ۔ 2⃣ اس دن غسل کرنا ضروری اور باعث خیر و برکت ہے ۔ 3⃣ زیارت مولا علی علیہ السلام پڑھے 4⃣ دورکعت نماز بجا لائے بالکل نماز فجر کی طرح جس میں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر (انا انزلنا) اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھے اس کے بعد سجدہ شکر میں سو مرتبہ یہ کہے *شُکْراً شُکْراً* 🛑 پھر سر سجدے سے اٹھائے اور یہ دعا پڑھے : *اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِٲَنَّ لَکَ الْحَمْدَ وَحْدَکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ وَٲَ نَّکَ واحِدٌ ٲَحَدٌ صَمَد لَمْ تَلِدْ وَلَمْ تُولَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَکَ کُفُواً ٲَحَدٌ، وَٲَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ صَلَواتُکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ، یَا مَنْ ھُوَ کُلَّ یَوْمٍ فِ...