👈 11 شعبان ولادت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام 🙏
اسلام علیکم یا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام 🙏
😍🎊11 شعبان ولادتِ با سعادت شبیہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،سکونِ قلبِ جنابِ زینبِ علیاء ،نورِ چشمِ حسین علیہ السلام
کی آمد کے پر مسرت موقع پر تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوص حجت پروردگار امید مظلومین جہاں یوسف زہرا حضرت امام حجت ابن الحسن العسکری علیہم السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت عرض کرتی ہوں ⚘⚘*🎂🌹

التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
🌸🍃🌸🍃🌸
🎊🎊🎊🌸🌹🌸🎊🎊🎊
شبیہ پیغمبر، شاگرد اباالفضل العباس، نور چشم فاطمہ، سکون قلب حسین، زینب کبری کا دلارا، امام حسین کا نور عین، ام لیلی کا جگر گوشہ، یوسف بنی ہاشم، چودھویں کا چاند، قاتل کفر، مدافع حریم اہل بیت، پاسبان ولایت و امامت، پروردہ دست امامت و ولایت، مجاہد فی سبیل اللہ، محافظ دین اسلام، مدافع شریعت، نوجوان، ابوالحسن حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسّرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتی ہوں۔
التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
🌹🌹🌸💐🌸🌹🌹
اسلام علیکم یا علی اکبر علیہ السلام 🙏
👈 11 شعبان ولادت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی آمد کے پر مسرت موقع پر تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوص حجت پروردگار امید مظلومین جہاں یوسف زہرا حضرت امام حجت ابن الحسن العسکری علیہم السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت عرض کرتی ہوں ⚘⚘*🎂🌹
التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
🌸🍃🌸🍃🌸
اسلام علیکم یا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام 🙏
*مُؤَذِّن کربلا ،شبیہ رسول ص خدا ،لخت دِلِ حسین( ع) حسنِ یوسف ہو جس کا صدقہ، شہادت ہو جس کے لیے شہد سے زیادہ شیریں، اس حَسین شہزادے حضرت علی اکبر علیہ سلام کی آمد باسعادت تمام مومنین اور مومنات کو بہت بہت مبارک ہو!*🌹💐🌷❤️
التماس دعا فلسطین 🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
Comments
Post a Comment