Posts

Showing posts from January, 2024

👈 زیارت عاشورہ

   زیارت عاشورہ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ 🌇 *اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَباعَبْدِاللهِ ، اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ ، اَلسَّلاٰمُ عَلَیْکَ یَا بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنین ، وَ ابْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّینَ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَا بْنَ فاطِمَهَ سَیِّدَهِ نِسٰاءِ الْعٰالَمینَ ، اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا ثارَاللهِ و َابْنَ ثارِەِ ، و َالْوِتْرَ الْمَوْتُورَ، اَلسَّلامُ عَلَیْکَ و َعَلَى الْاَرْواحِ الَّتى حَلَّتْ بِفِنٰائِکَ ، عَلَیْکُمْ مِنّى جَمیعاً سَلاٰمُ اللهِ اَبَداً مٰا بَقیتُ و َبَقِىَ اللَّیْلُ وَ النَّهارُ* 🏕 *یا اَباعَبْدِاللهِ لَقَدْ عَظُمَتِ الرَّزِیَّهُ وَ جَلَّتْ وَ عَظُمَتِ الْمُصیبَهُ بِکَ عَلَیْنا وَ عَلىٰ جَمیعِ اَهْل ِالْاِسْلامِ وَ جَلَّتْ و َعَظُمَتْ مُصیبَتُکَ فِى السَّمٰوٰاتِ عَلىٰ جَمیعِ اَهْلِ السَّمٰوٰات ِ، فَلَعَنَ اللهُ اُمَّهً اَسَّسَتْ اَسٰاسَ الظُّلْمِ وَ الْجَوْرِ عَلَیْکُمْ اَهْلَ الْبَیْت ِ، و َلَعَنَ اللهُ اُمَّهً دَفَعَتْکُمْ عَنْ مَقامِکُمْ ، وَ اَزالَتْکُمْ عَنْ مَراتِبِکُمُ الَّتى رَتَّبَکُمُ اللهُ فیهٰا ، و َلَعَنَ اللهُ اُمَّ...

15 رجب شہادت شہزادی زینب سلام اللہ علیہا

 میرا سلام ہو اس بی بی پر جس سے خندق و بدر کے بدلے کربلا سے شام تک لئے گئے💔😥 إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن💔😭 15 رجب المرجب شہادت اُم المصائبؐ ، مسافرہِ شام  شریکتہ الحسینؑ ، ثانیِ زہرہؐ ، محسنِ حسینیتؑ ، بی بی زینبؑ بنتِ علیؑ😥💔 Shehr  *عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزہراءؑ، صدیقہ صغری، نواسیِ رسولؐ اللہ، قرۃ العین المرتضیؑ، کفیلۃ السجادؑ، نجم السماء، عابده آل علیؑ، ثانیہ زہراءؑ، محدثہ، عارفه، فهیمه، زاہدہ، عابده، فاضلہ، فصیحۃ، بلیغۃ، راضیہ بالقدر والقضاء، بطلۃ کربلاء، امینۃ اللہ، آیۃ من آیات اللہ، شریکۃ الحسینؑ، ام المصائب، عقیلہ بنی ہاشمؑ، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پُر مُسرت موقع پر إمام العصرعج اورتمام مومنین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں.🎊🎊🎉🎉🎊🎊 شہر بانو  15 رجب المرجب) یوم شہادت اُم المصائبؐ🥀💔  تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے ۔۔۔   اُم المصائبؐ بی بی  کے قاتلوں پر لعنت بے شمار ۔۔۔ Shehr  میرا سلام ہو اس بی بی پر جس سے خندق و بدر کے بدلے کربلا سے...

9 رجب ظہور شہزادہ علی اصغر علیہ السّلام

🌙9 رجب المرجبـ شبِ ولادت "باب الحوائج" حضرت علی اصغرؑ ابن الحسینؑ  تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ♥♥ ♦️آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر دعاگو ہوں خدا متعال تمام بے اولاد جوڑوں کا نیک و صالح اولاد عطا فرمائے الہی آمین 🦋🤲🏻 * اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹 * شہر بانو✍️  ✨🎉🌙9 رجب المرجبـ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ــ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ــ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ـ جشن ولادت باسعادت شہزادہ علی اصغر۴ ابن امام حسین۴ ابن امام علی۴ ابن ابو طالب۴  تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ♥♥ ♦️آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر دعاگو ہوں خدا متعال تمام بے اولاد جوڑوں کا نیک و صالح اولاد عطا فرمائے الہی آمین 🦋🤲🏻 Shahir  ⚜️ 9 رجب المرجبـــ جشــن آمــد جان حســین ، دھڑکن ربابــــ ، ہمنــام ابوترابــ ، مسکراہٹـــ اسلام ، بــابـــ الحوائج شــہزادہ علـــی اصغـر ع تمام محبان اہلبیتـــ کو مبارکـــ ہو ?...

*لیلتہ الرغائب کی فضیلت و اعمال

 *🌴لیلتہ الرغائب کی فضیلت و اعمال🌴* لیلتہ الرغائب کیا ہے؟ *ماہِ رجب کی پہلی شب جمعہ کو لیلتہ الرغائب کہا جاتا ہے۔* 🌙 لیلتہ الرغائب کی فضیلت شیخ طوسیؒ اپنے اسناد میں *نبیِ  کریمؐ* سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا: *لٙا تٙغْفِلُوْا عٙنْ اٙوّٙلِ لٙیْلٙةِ الْجُمُعٙةِ* یعنی(ماہِ رجب کی) پہلی شب جمعہ سے غافل نہ ہو۔ یہ وہ رات ہے جس کو ملائکہ *لیلتہ الرغائب* یعنی رغبت و شوق والی رات کہتے ہیں 🌙اِس رات کی فضیلت میں سے یہ ہے کہ اِسکی وجہ سے بیشمار گناہ بخشے جائیں گے اور جو شخص اِس شب کی مخصوص نماز کو پڑھے جب اُسکی قبر کی پہلی رات آئے گی تو خدا اُس نماز کا ثواب اُسکی قبر میں بھیجے گا خوبصورت شکل میں فصیح زبان کے ساتھ وہ اُس سے کہے گی اے میرے دوست تجھ کو بشارت ہو کہ نجات پا گیا ہر سختی اور مصیبت سے۔  وہ پوچھے گا کہ تو کون ہے؟ خدا کی قسم میں نے تجھ سے بہتر چہرہ نہیں دیکھا اور تجھ سے زیادہ میٹھا کلام نہیں سنا تجھ سے اچھی خوشبو نہیں سونگھی، تو وہ جواب دے گی کہ میں تمہاری وہ نماز ہوں جو فلاں رات فلاں مہینہ اور فلاں سال میں بجا لایا تھا میں آج تمہارے پاس آئی ہوں تاکہ تمہارا حق ادا کر...

Near Year Prayer (دعا)

 Recommended to recite Dua No 23 on New Year.  سلام عليكم  تمام عزیزان سے گزارش ہے  کہ نئے سال کا آغاز صحیفہ کاملہ کی دعا 23  دعا عافیت سے کریں  شکریہ  صحیفه کامله کی دعا نمبر 23 جب امام زین العابدین علیه السلام طلب عافیت اور اس پر شکر ادا کرتے تو یه دعا پڑھتے: اے الله رحمت نازل فرما محمد اور ان کی آل پر اور مجھے اپنی عافیت کا لباس پهنا -  اپنی عافیت کی ردا اوڑھا - اپنی عافیت کے ذریعه محفوظ رکھ -  اپنی عافیت کے ذریعه عزت وقار دے -  اپنی عافیت کے ذریعه بے نیاز کردے- اپنی عافیت کی بھیک میری جھولی میں ذال دے -  اپنی عافیت مجھے مرحمت فرما - اپنی عافیت کو میرا اوڑھنا بچھونا قرار دے - اپنی عافیت کی میرے لیۓ اصلاح درستی فرما اور دنیا وآخرت میں میرے اور اپنی عافیت کے درمیان جدائی نه ڈال - اے میرے معبود رحمت نازل فرما محمد اور ان کی آل پر  اور مجھے ایسی عافیت دے  جو بے نیاز کرنے والی شفا بخشنے والی ( امراض کی دسترس سے ) بالا اور روز افزوں ھو - ایسی عافیت جو میرے جسم میں دنیا وآخرت کی عافیت کو دے اور صحت ' امن' جسم و ایمان کی سلامت...

Short Messages

: امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا اس گھر میں فقر وفاقہ داخل نہیں ہوتا جس گھر میں محمد ؐوفاطمہ ؑنام کے افراد ہوں  (فاطمۃ الزہراؑمن المہدالی اللحد،ص89) محتاج دعا  #Shahir  🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺  امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جو شخص سوتے وقت تسبیح جناب زہراؑ پڑھ کر  سوئے تو وہ خدا کا زیادہ سے زیادہ ذکر کرنے  والوں میں قرار پاتا ہے (مجمع البیان،ج8،ص358) محتاج دعا   #Shahir  🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺 آیت اللہ بھجت رح نے کہا: *وہ آج بھی بی بی فاطمہ زہرا (س) کو تمانچے مارتے ہیں*  ایک آدمی نے پوچھا:  *وہ آج تک بی بی زہرا (س) کو کیسے تمانچے مار رہے ہیں؟*  آیت اللہ بھجت نے جواب دیا:  *ہر وہ شیعہ عورت جو حجاب نہیں کرتی وہ بی بی زہرا (س) کے چہرہ مبارک پر تمانچے مار رہی ہے* 😭😭 Shehr