پندرھویں رجب کی رات کے اعمال
پندرھویں رجب کی رات کے اعمال 🏴🕋💐 السلام علیک یا بقیتہ اللہ فی ارضہ 💐 ▪️15رجب کی رات کے اعمال ▪️ یہ بڑی ہی بابرکت و باشرافت رات 🌃 ھے. 1️⃣ غسل. 2️⃣ عبادت کیلئے شب بیداری. 3️⃣ زیارت امام حسین علیہ السلام. 4️⃣ 30 رکعت نماز دو دو کر کے پڑ8ھے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید پڑھے. 5️⃣ 12 رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے. ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ تو حید سورہ فلق سورہ ناس آیتہ الکرسی اور سورہ قدر میں سے ہر ایک کو چا رچار مرتبہ پڑھے. آسان طریقہ 12 رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے. ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد کوئی سورہ پڑھ سکتے ہیں نما کے بعد سورہ الحمد سورہ تو حید سورہ فلق سورہ ناس آیتہ الکرسی سورہ قدر اور تسبیح اربہ ہر ایک کو چا رچار مرتبہ پڑھے