Posts

Showing posts from March, 2025

اعمال شب قدر رمضان المبارک

*﷽* شب قدر کی فضیلت  🤲 شب قدر میں تقدیریں لکھی جاتی ہیں 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام:  التَّقديرُ في لَيلَةِ تِسعَ عَشرَةَ والإبرامُ في لَيلَةِ إحدى و عِشرينَ و الإمضاءُ في لَيلَةِ ثلاثَ و عِشرينَ 📃 انسان کی تقدیر شب انیسویں رمضان میں طے ہوتی ہے، اور شب اکیسویں رمضان میں تائید ہوتی ہے اور شب تئیسویں رمضان میں اس پر دستخط ہوتے ہیں۔ 📚 اصول كافى، ج 4، ص 159 *شب قدر مقدر کو بدلنے والی رات:* قال الصادق عليه السلام  *راس السنة ليلة القدر يكتب فيها ما يكون من السنة الي السنة.* ترجمہ: *انسان کے اعمال کے حساب کی رات، شب قدر ہو گی، اس رات میں آنے والے سال تک کے تمام مقدرات لکھے جاتے ہیں۔* (وسائل الشيعه، ج 7 ص 258 ح 8) شب قدر مشترک اعمال *شبِ قدر* کے اعمال *دو قسم* کے ہیں۔ ١۔ *اعمالِ مشترکہ*۔ وہ اعمال جو شبِ قدر کی تینوں راتوں میں بجا لائے جاتے ہیں۔ ٢۔ *اعمالِ مخصوصہ*۔ وہ اعمال جو شب قدر کی ہر ایک رات کیلئے مخصوص ہیں۔ نوٹ شب قدر کے مشترکہ اعمال میں مندرجہ ذيل بھی پڑھیں: 🌠 *شب قدر کی 4 اہم نمازیں*    1.  *نیت : 2 رکعت نماز شکر پڑھتی/پڑھتا ہوں* *طریقہ :صبح کی نماز ...

👈 انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال ہیں

  *﷽* شب قدر کی فضیلت  شب قدر کے اعمال مشترکہ 🤲 شب قدر میں تقدیریں لکھی جاتی ہیں 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام:  التَّقديرُ في لَيلَةِ تِسعَ عَشرَةَ والإبرامُ في لَيلَةِ إحدى و عِشرينَ و الإمضاءُ في لَيلَةِ ثلاثَ و عِشرينَ 📃 انسان کی تقدیر شب انیسویں رمضان میں طے ہوتی ہے، اور شب اکیسویں رمضان میں تائید ہوتی ہے اور شب تئیسویں رمضان میں اس پر دستخط ہوتے ہیں۔ 📚 اصول كافى، ج 4، ص 159 *شب قدر مقدر کو بدلنے والی رات:* قال الصادق عليه السلام  *راس السنة ليلة القدر يكتب فيها ما يكون من السنة الي السنة.* ترجمہ: *انسان کے اعمال کے حساب کی رات، شب قدر ہو گی، اس رات میں آنے والے سال تک کے تمام مقدرات لکھے جاتے ہیں۔* (وسائل الشيعه، ج 7 ص 258 ح 8) شب قدر مشترک اعمال نوٹ : یہ شب قدر کے وہ اعمال ہیں جو تینوں راتوں 19, 21, 23 کو انجام دیے جاتے ہیں۔ 1:  شب قدر میں غسل انجام دینا سوال:شب قدر کا غسل کس وقت انجام دیا جائے؟؟ جواب: علامہ مجلسی فرماتے ہیں بہتر ہے اس غسل کو غروب آفتاب کے وقت انجام دیا جائے اور اس کے ساتھ مغربین کی نماز پڑھی جائے۔ اج کے غسل کو مغرب کے قریب قریب کریں ی...