13 المظفر شہادت شہزادی_سکینۂ_بنتِ_الحسینؑ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 🙌🥺 الَسَّلامُ عَلَیْکِ اَیَّتُهَا الصَّغیرَةُ الشَّهیدَةُ، اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ سَکِینہ بِنتَ اَلحُسَینؑ۔🖐️🖐️ زِنداں سے غُل اٹھا کہ سکینہ (ع) گُزر گئی، پُوتی علی (ع) کی شام کے زِنداں میں مر گئی۔ ١٣ صفر المظفر شبِ شہادت #شہزادی_سکینۂ_بنتِ_الحسینؑ کے پردرد موقعے پر تمام مومنین و مومنات اور مُحًمَدُﷺ وآلِ مُحًمَدُﷺ بالخصوص امامِ زمانہ۴ کی خدمت میں دُکھی دل سے ہدیہ پرسہ پیش کرتا ہوں۔ 🙏🖤🥺 #شہادتِ_تسکینِ_ابوالفضلؐ شہادتِ_بی_بی_سکینۂ سکینہ بنت حسین (پیدائش: 7 نومبر 676ء 24 ذوالحجہ 56ھ— وفات: 12 نومبر 680ء 13 صفر 61ھ بروز پیر) یا رقیہ بنت حسین امام حسین بن علی کی بیٹی تھیں۔