👈ید غدیر یو م تکمیل دین یو م
🚩🕋🌷بسم رب مھدی عج
سلام صبح انتظار بخیر
اسلام علیک یا بقیتہ اللہ فی ارضہ 🌷
🎉 یوم تکمیل دین عید اکبر🎉
عید غدیر سب کو بہت بہت
مبارک ہو🌈🎉
تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوص حجت پروردگار امید مظلومین جہاں یوسف زہرا حضرت امام حجت ابن الحسن العسکری علیہم السلام کی خدمت میں کی بارگاہ اقدس میں دل ❤️ کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ⚘⚘*⁴🎂🌹
التماس دعا ظہور🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
🌸🍃🌸🍃🌸
ھیں🌷🌷🌷🌷🌷
✍🏻۔اۓ رسول جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ھے. اسے پہنچا دیجیۓ۔اور اگر آپنے ایسا نہ کیا تو گویا آپ نے اللہ کا پیغام نہیں پہنچایا.
اور اللہ آپ کو لوگوں
( کے شر ) سے محفوظ رکھے گا بے شک اللہ کافروں کی رہنمائی نہیں کر تا
( سور ہ الما ئدہ آیت نمبر 67
💕 آج میں نے تمہارے لیےتمہارا
دین کامل کر دیا اؤر اپنی نعمت تم پر پو ری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کوبطور دین پسند کر لیا
(سورہ الما ئدہ آیت #3 ) 🌷🌷🌷🎊
تمام عالم اسلام کو اور
با الخصوص امام مھدی عج کو عید غدیر یو م تکمیل دین یو م
یوم ولا یت و امامت بہت بہت مبارک ھو 🎉🎉🎉🎉🎉
🤲🏻 خداوند سے دعا ھے ہمیں اج کی عیدی میں
دیدار معشوق عج عطا کرے آمین یارب العالمین 🌷 🤲🏻🌷
خشنودی محمد وآل محمد
💯 مر تبہ صلوات
اللھم آرز قنی شفا عت الحسین یو م الو رود🤲🏻
اللھم عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻🌷🎊🌷🎊🌷
التماس دعا شھادت 🙏🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
🌷🎉🌷🎉🌷🎉
🎊🌷🎊🌷🎊🌷
5️⃣
Comments
Post a Comment