اعمال شب قدر رمضان المبارک
*﷽* شب قدر کی فضیلت 🤲 شب قدر میں تقدیریں لکھی جاتی ہیں 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام: التَّقديرُ في لَيلَةِ تِسعَ عَشرَةَ والإبرامُ في لَيلَةِ إحدى و عِشرينَ و الإمضاءُ في لَيلَةِ ثلاثَ و عِشرينَ 📃 انسان کی تقدیر شب انیسویں رمضان میں طے ہوتی ہے، اور شب اکیسویں رمضان میں تائید ہوتی ہے اور شب تئیسویں رمضان میں اس پر دستخط ہوتے ہیں۔ 📚 اصول كافى، ج 4، ص 159 *شب قدر مقدر کو بدلنے والی رات:* قال الصادق عليه السلام *راس السنة ليلة القدر يكتب فيها ما يكون من السنة الي السنة.* ترجمہ: *انسان کے اعمال کے حساب کی رات، شب قدر ہو گی، اس رات میں آنے والے سال تک کے تمام مقدرات لکھے جاتے ہیں۔* (وسائل الشيعه، ج 7 ص 258 ح 8) شب قدر مشترک اعمال *شبِ قدر* کے اعمال *دو قسم* کے ہیں۔ ١۔ *اعمالِ مشترکہ*۔ وہ اعمال جو شبِ قدر کی تینوں راتوں میں بجا لائے جاتے ہیں۔ ٢۔ *اعمالِ مخصوصہ*۔ وہ اعمال جو شب قدر کی ہر ایک رات کیلئے مخصوص ہیں۔ نوٹ شب قدر کے مشترکہ اعمال میں مندرجہ ذيل بھی پڑھیں: 🌠 *شب قدر کی 4 اہم نمازیں* 1. *نیت : 2 رکعت نماز شکر پڑھتی/پڑھتا ہوں* *طریقہ :صبح کی نماز ...