👈 15 شعبان ولادت امام صاحب الزمان علیہ السلام 🙏


اسلام علیکم یا  امام صاحب الزمان علیہ السلام 🙏
😍🎊 15 شعبان ولادتِ با سعادت شریکۃ الحسین  آقا زادی شھزادی کونین سیدہ زینب سلام اللہ کی آمد کے پر مسرت موقع پر تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوص حجت پروردگار امید مظلومین جہاں یوسف زہرا حضرت امام حجت ابن الحسن العسکری علیہم السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت عرض کرتی ہوں ⚘⚘*🎂🌹
التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 
🌸🍃🌸🍃🌸


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!
🌸 حضرت امام مھدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت ھے 🌸
تمام منتظرین امام زمانہ عج کو دل کی گہرائیوں سے مبارک 🌸
یہ بڑی با برکت رات ھے
التماس دعا ظہور 🤲🏻 
التماس دعا فلسطین 🤲🏻
🤲🏻 اے معبود ہمارے وارث امام زمانہ عج کا جلد ظہور فرما 🙏🏻😭🙏🏻
اللھم عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻🌸

التماس دعا شھادت 



تیرا ظہور میری خوشی کی کلید ہے 
آ جا اے منتظر العجل العجل 

امام زمان ،قائم گلشنِ زہراع، امام المنتظر ،قائم آل محمد المہدی ،عجل اللہ تعالیٰ فرج💫❤️❤️

15 شعبان تمام عاشقانِ معصومینؑ کو جشنِ ولادت با برکت و باسعادت یوسفِؑ زھراؑ, وارث ذوالفقارِ علیؑ, منتقمِ خونِ حسینؑ,سرکار امام زمانہ مولا مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف بہت بہت مبارک ہو۔ہ

Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: