15 رجب شہادت شہزادی زینب سلام اللہ علیہا

 میرا سلام ہو اس بی بی پر جس سے

خندق و بدر کے بدلے کربلا سے شام تک لئے گئے💔😥

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن💔😭

15 رجب المرجب شہادت اُم المصائبؐ ، مسافرہِ شام

 شریکتہ الحسینؑ ، ثانیِ زہرہؐ ، محسنِ حسینیتؑ ، بی بی زینبؑ بنتِ علیؑ😥💔



Shehr 



*عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزہراءؑ، صدیقہ صغری، نواسیِ رسولؐ اللہ، قرۃ العین المرتضیؑ، کفیلۃ السجادؑ، نجم السماء، عابده آل علیؑ، ثانیہ زہراءؑ، محدثہ، عارفه، فهیمه، زاہدہ، عابده، فاضلہ، فصیحۃ، بلیغۃ، راضیہ بالقدر والقضاء، بطلۃ کربلاء، امینۃ اللہ، آیۃ من آیات اللہ، شریکۃ الحسینؑ، ام المصائب، عقیلہ بنی ہاشمؑ، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پُر مُسرت موقع پر إمام العصرعج اورتمام مومنین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں.🎊🎊🎉🎉🎊🎊


شہر بانو 



15 رجب المرجب)
یوم شہادت اُم المصائبؐ🥀💔
 تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے ۔۔۔ 
 اُم المصائبؐ بی بی کے قاتلوں پر لعنت بے شمار ۔۔۔


Shehr 

میرا سلام ہو اس بی بی پر جس سے
خندق و بدر کے بدلے کربلا سے شام تک لئے گئے💔😥
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن💔😭
15 رجب المرجب شہادت اُم المصائبؐ ، مسافرہِ شام
 شریکتہ الحسینؑ ، ثانیِ زہرہؐ ، محسنِ حسینیتؑ ، بی بی زینبؑ بنتِ علیؑ😥💔

Shehr 

15 رجب المرجب شہادت نواسیِ رسول، دختر علی ،ثانی زہراہ ،شریکتہ الحسین، فاتح شام،جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر علماء ،مراجع عزام،اور تمام سادات کو اور بالخصوص حجتِ خدا ،ولی العصر امام زمانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیشں کرتے ہیں ۔ 


 اے غیرتِ مریم تیرا بازار میں جانا *😭

نہ بھول سکے گا اسے تاحشر زمانہ *💔



Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: