9 رجب ظہور شہزادہ علی اصغر علیہ السّلام

🌙9 رجب المرجبـ
شبِ ولادت "باب الحوائج" حضرت علی اصغرؑ ابن الحسینؑ  تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ♥♥

♦️آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر دعاگو ہوں خدا متعال تمام بے اولاد جوڑوں کا نیک و صالح اولاد عطا فرمائے الہی آمین 🦋🤲🏻

*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌹*

شہر بانو✍️ 

✨🎉🌙9 رجب المرجبـ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ــ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ــ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ـ

جشن ولادت باسعادت شہزادہ علی اصغر۴ ابن امام حسین۴ ابن امام علی۴ ابن ابو طالب۴

 تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ♥♥

♦️آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر دعاگو ہوں خدا متعال تمام بے اولاد جوڑوں کا نیک و صالح اولاد عطا فرمائے الہی آمین 🦋🤲🏻

Shahir 

⚜️ 9 رجب المرجبـــ جشــن آمــد جان حســین ، دھڑکن ربابــــ ، ہمنــام ابوترابــ ، مسکراہٹـــ اسلام ، بــابـــ الحوائج شــہزادہ علـــی اصغـر ع تمام محبان اہلبیتـــ کو مبارکـــ ہو 🫅🎈🎋💗

⚜️ اے پروردگار شیرخوار امُ رباب شہزادہ علی اصغر ع کے صدقے تمام بےاولاد ماؤں کی خالی جھولیاں اولاد کی نعمت سے بھردے آمـــین 🤲🏻

Shahir 

: ✨🎉🌙9 رجب المرجبـ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ــ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ــ🌹⃟҉༝๋๋𝀑ـ

جشن ولادت باسعادت شہزادہ علی اصغر۴ ابن امام حسین۴ ابن امام علی۴ ابن ابو طالب۴

 تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ♥♥

Shahir 

▫️ *جشن ولادت باسعادت حضرت شھزادۂ علی اصغر ع آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* ♥🌸

♦️آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر دعاگو ہوں خدا متعال تمام بے اولاد جوڑوں کا نیک و صالح اولاد عطا فرمائے الہی آمین 🦋🤲🏻

Shahir 

Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: