Short Messages



: امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا

اس گھر میں فقر وفاقہ داخل نہیں ہوتا جس

گھر میں محمد ؐوفاطمہ ؑنام کے افراد ہوں 

(فاطمۃ الزہراؑمن المہدالی اللحد،ص89)

محتاج دعا

 #Shahir

 🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺


 امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا

جو شخص سوتے وقت تسبیح جناب زہراؑ پڑھ کر 

سوئے تو وہ خدا کا زیادہ سے زیادہ ذکر کرنے 

والوں میں قرار پاتا ہے

(مجمع البیان،ج8،ص358)

محتاج دعا 

 #Shahir 

🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺



آیت اللہ بھجت رح نے کہا:

*وہ آج بھی بی بی فاطمہ زہرا (س) کو تمانچے مارتے ہیں*

 ایک آدمی نے پوچھا:

 *وہ آج تک بی بی زہرا (س) کو کیسے تمانچے مار رہے ہیں؟*

 آیت اللہ بھجت نے جواب دیا:

 *ہر وہ شیعہ عورت جو حجاب نہیں کرتی وہ بی بی زہرا (س) کے چہرہ مبارک پر تمانچے مار رہی ہے* 😭😭

Shehr 





Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: