ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کی دعا
*🌻حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت تھی جب رجب کا چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے تھے۔*
اَللّٰھُمَّ بَارِكْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلَّغْنَا شَھْرَ رَمَضَانَ وَأَعِنَّا عَلَی الصَّیَامِ وَالْقِیَاِم وَحِفْظِ اللِّسَانِ وَغَضِّ الْبَصَرِ وَلَا تَجْعَلْ حَظَّنَا مِنْہُ الْجُوْعَ وَالْعَطَشَ
🤲🏻اے معبود ! رجب اور شعبان میں ہم پر برکت نازل فرما اور ہمیں رمضان کے مہینے میں داخل فرما اور ہماری مدد کر دن کے روزے، رات کے قیام، زبان کو روکنے اور نگاہیں نیچی رکھنے میں اور اس مہینے میں ہمارا حصہ محض بھوک وپیاس قرار نہ دے۔
📚 مفاتیح الجنان
Comments
Post a Comment