محرم الحرام کی فضیلت
محرم الحرام کی فضیلت
واضح ہو کہ محرم کا مہینہ اہلبیت ٪اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے ۔امام علی رضا ـسے روایت ہے کہ جب ماہ محرم آتا تھا تو کوئی شخص والد بزرگوار امام موسٰی کاظم ـ کو ہنستے ہوئے نہ پاتا تھا ،آپ پر حزن و ملال طاری رہا کرتا اور جب دسویں محرم کا دن آتا تو آہ وزاری کرتے اور فرماتے کہ آج وہ دن ہے جس میں امام حسین ـ کو شہید کیا گیا تھا ۔
Comments
Post a Comment