15 رجب شب و روز اعمال
15 رجب شب و روز اعمال
🏴🕋💐 السلام علیک یا بقیتہ اللہ فی ارضہ 💐
▪️15رجب کی رات کے اعمال ▪️
یہ بڑی ہی بابرکت و باشرافت رات 🌃 ھے.
1️⃣ غسل.
2️⃣ عبادت کیلئے شب بیداری.
3️⃣ زیارت امام حسین علیہ السلام.
4️⃣ 30 رکعت نماز
دو دو کر کے پڑ8ھے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید پڑھے.
5️⃣ 12 رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے.
ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد
سورہ تو حید سورہ فلق
سورہ ناس آیتہ الکرسی
اور سورہ قدر میں سے
ہر ایک کو چا رچار مرتبہ پڑھے.
آسان طریقہ
12 رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے.
ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد کوئی سورہ پڑھ سکتے ہیں نما کے بعد
سورہ الحمد
سورہ تو حید سورہ فلق
سورہ ناس آیتہ الکرسی
سورہ قدر
اور تسبیح اربہ
ہر ایک کو چا رچار مرتبہ پڑھے
▪️15 رجب کا دن▪️
1️⃣ غسل کرے.
2️⃣زیارت امام حسین علیہ السلام.
3️⃣ نماز حضرت سلمان
بجا لاۓ.
4️⃣ چار رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے.
5️⃣ عمل ام داؤد.
📓 مفاتیح الجنان
اللھم ارزقنی شفاعت الحسین ع یوم الورود😭
الہی بحق الحسین علیہ السلام
عجل لولیک الفرج🙏🏻
التماس دعا شھادت🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
اللھم عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻💐
💐 *اعمال 15 رجب کے دن کے اعمال 👇
🌷 *آسان طریقہ عمل آم داؤد بحوالہ* 👇
*مولانا صادق حسن صاحب* 🌷
🌼تین مرتبہ درود
🌼دس مرتبہ سورہ الحمد
🌼دس مرتبہ سورہ اخلاص
🌼تین مرتبہ تسبیحات اربعہ
🌼آیت الکرسی 5 مرتبہ
🌼سورہ یسین
🌼سورہ صافات
🌼سورہ ملک
🌼سورہ واقعہ
🌼سورہ اعلی
🌼سورہ الغاشیتہ
🌼سورہ الفجر
🌼سورہ شمس
🌼سورہ الضحی
🌼سورہ التین
🌼سورہ القدر
🌼سورہ البینتہ
🌼سور الزلزال
🌼سورہ العدیت
🌼سورہ القاریتہ
🌼سورہ التکاثر
🌼سورہ العصر
🌼سورہ الھمزہ
🌼سورہ الفیل
🌼سورہ قریش
🌼سورہ الماعون
🌼سورہ الکوثر
🌼سورہ الکافرون
🌼سور النصر
🌼سورہ الھب
🌼سورہ الاخلاص
🌼سور الفلق
🌼سورہ الناس
Comments
Post a Comment