13 المظفر شہادت شہزادی_سکینۂ_بنتِ_الحسینؑ


 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 🙌🥺

‏الَسَّلامُ عَلَیْکِ اَیَّتُهَا الصَّغیرَةُ الشَّهیدَةُ، 

‏اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ سَکِینہ بِنتَ اَلحُسَینؑ۔🖐️🖐️


زِنداں سے غُل اٹھا کہ سکینہ (ع) گُزر گئی،

پُوتی علی (ع) کی شام کے زِنداں میں مر گئی۔


١٣ صفر المظفر شبِ شہادت #شہزادی_سکینۂ_بنتِ_الحسینؑ کے پردرد موقعے پر تمام مومنین و مومنات اور مُحًمَدُﷺ وآلِ مُحًمَدُﷺ بالخصوص امامِ زمانہ۴ کی خدمت میں دُکھی دل سے ہدیہ پرسہ پیش کرتا ہوں۔ 🙏🖤🥺


#شہادتِ_تسکینِ_ابوالفضلؐ شہادتِ_بی_بی_سکینۂ




سکینہ بنت حسین (پیدائش: 7 نومبر 676ء 24 ذوالحجہ 56ھ— وفات: 12 نومبر 680ء 13 صفر 61ھ بروز پیر) یا رقیہ بنت حسین امام حسین بن علی کی بیٹی تھیں۔





Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: