ربیع الاول (واقعات)

 



ربیع الاول (واقعات)

پہلا دن
لیلۃ المبیت اور ہجرت پیغمبرؐ
زینب بنت خزیمہ پیغمبرؐ کی زوجہ گرامی کی مدینہ میں رحلت (٤ق)
پیغمبرؐ کا بدن مبارک دفن ہوا (١١ق)
حضرت زہراء(س) کے گھر پر ہجوم (١١ق)
کوفہ میں توابین کے قیام کا آغاز، اموی حکومت کے خلاف جس کا لیڈر سلیمان بن صرد خزاعی تھا (٦٥ق)
امام حسن عسکریؑ کی شہادت (ایک قول) (٢٦٠ق)
ابن منیر کی وفات(٦٨٣ق)
دوسرا دن
سید محمد باقر شفتی کی وفات (١٢٦٠ق)
تیسرا دن
یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کے ہاتھ کعبہ کی تخریب (٦٤ق)
آقا محمد کبیر کی وفات (١٣٦٩ق)
چوتھا دن
پیغمبرؐ کا غار ثور سے نکل کر مدینہ کی جانب حرکت کرنا (١ق)
یوسف بحرانی کی وفات (١١٨٦ق)
پانچواں دن
امام حسینؑ کی بیٹی سکینہ کی وفات (١١٧ق)
چھٹا دن
مولانا جلال الدین محمد رومی (مولوی) کی ولادت (٦٠٤ق)
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی میر صادقی کی وفات (١٤٣٢ق)
ساتواں دن
آیت اللہ شیخ محمد رضا آل یاسین کی ولادت (١٢٩٧ق)
آٹھواں دن
امام حسن عسکریؑ کی شہادت (٢٦٠ق)
حسین بن عبدالصمد حارثی شیخ بہائی کے والد کی وفات (٩٨٤ق)
نواں دن
عمر بن سعد کی وفات (٦٦)
امام زمان(عج) کی امامت کا آغاز (٢٦٠ق)
آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی کی ولادت (١٣٤٩ق)
آیت اللہ سید محمود دھسرخی کی وفات (١٤٣٢ق)
دسواں دن
حضرت لوطؑ کی وفات
عبدالمطلب پیغمبرؐ کے جدامجد کی وفات (٨عام الفیل)
پیغمبرؐ کی حضرت خدیجہ(س) کے ساتھ شادی (٢٥ عام الفیل)
مدینہ کے حاکم داود بن علی کی وفات (١٣٣ق)
مالک بن انس کی وفات (١٧٩ق)
ابن قولویہ کی وفات (٣٦٨ق)
آیت اللہ سید محمد طباطبائی عاملی کی وفات (١٠٠٩ق)
آیت اللہ سید محمد صادق لواسانی کی وفات (١٤١١ق)
گیارہواں دن
میر محمد رضوی قمی کی وفات (٩٧٦ق)
آقا بزرگ تہرانی کی ولادت (١٢٩٣ق)
سید حسن صدر کی وفات (١٣٥٤ق)
مہدی مدرس یزدی کی وفات (١٤١٣ق)
بارہواں دن
اہل سنت کے قول کے مطابق پیغمبرؐ کی ولادت (سال عام الفیل)
پیغمبرؐ کا مدینہ میں ورود (١ق)
وجوب نماز کا آغاز (١ق)
بنی عباس کی جیت اور اموی حکومت کا خاتمہ (١٣٢ق)
احمد بن حنبل کی وفات (٢٤١ق)
معتصم عباسی کی وفات (٢٧٧ق)
ملا فتح اللہ شریعت اصفہانی کی ولادت (١٢٦٦ق)
ہندی عالم سلطان العلماء کی وفات (١٢٨٤ق)
آیت اللہ سید مہدی قزوینی کی وفات (١٤٠٠ق)
تیرہواں دن
عمر بن خطاب کے دورخلافت میں بیت المقدس کی فتح (١٦ق)
سید رضا بہاء الدینی کی وفات (١٤١٨ق)
چودواں دن
شام میں تین سال اور نو مہینے کی حکومت کے بعد یزید بن معاویہ کی وفات (٦٤ق)
آیت اللہ سید حسین طباطبائی قمی کی وفات (١٣٦٦ق)
آیت اللہ سید کوہستانی بھشھری کی وفات (١٣٩٢ق)
پندرہواں دن
پیغمبرؐ اور آپؐ کے اصحاب کے ہاتھوں مسجد قبا کی تعمیر (١ق)
جنگ دومۃ الجندل (٥ق)
آیت اللہ سید روح اللہ خاتمی کی وفات (١٤٠٩ق)
سولہواں دن
پیغمبرؐ کی امامت میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی (١ق)
شیعہ تاریخ نگار مسعودی کی وفات (٣٤٦ق)
ملا عبداللہ بن محمد تونی بشروی (فاضل تونی) کی وفات (١٠٧١ق)
آیت اللہ میرزا احمد مدرس یزدی کی وفات (١٣١٩ق)
سترہواں دن
حضرت محمدؐ کی ولادت (سال عام الفیل)
امام صادقؑ کی ولادت (٨٣ق)
آیت اللہ سید عباس حسینی کاشانی کی ولادت (١٣٥٠ق)
اٹھارواں دن
آیت اللہ سید محمد طباطبائی عاملی کی وفات (١٠٠٩ق)
ناصر الدین شاہ کے حکم سے امیر کبیر کی شہادت (١٢٦٨ق)
انیسواں دن
آیت اللہ میرزا حسن علیاری کی وفات (١٣٥٨ق)
سید صدرالدین صدر کی وفات (١٣٧٣ق)
بیسواں دن
حضرت داودؑ کے ہاتھوں جالوت کا قتل
اکیسواں دن
آیت اللہ شیخ محمد ابراہیم اعرافی کی وفات (١٤١٣ق)
بائیسواں دن
جنگ بنی نضیر کا وقوع (٤ق)
قیام سربداران خراسان کے سردار شیخ خلیفہ مازندرانی کا مغلوں کے ہاتھوں شہید ہونا (٧٣٦ق)
آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کی ولادت (١٣٥٧ق)
ڈاکٹر ابوالقاسم گرجی کی وفات (١٤٣٢ ق)
تئیسواں دن
حضرت فاطمہ معصومہ(س) کا قم میں ورود (٢٠١ق)
میرزا جواد آقا تہرانی کی وفات (١٤١٠ق)
چوبیسواں دن
آیت اللہ شیخ علی آل اسحاق کی وفات (١٤٢٢ق)
پچیسواں دن
سید مرتضی کی وفات (٤٣٦ق)
مہدی حائزی یزدی کی وفات (١٤٢٠ق)
چھبیسواں دن
امام حسنؑ کی معاویہ کے ساتھ صلح (٤١ق)
آیت اللہ ابوالمکارم زنجانی کی وفات (١٣٣٠ق)

ستائیسواں دن
سید محسن طباطبائی حکیم کی وفات (١٣٩٠ق)
اٹھائیسواں دن
عثمان بن عفان کے دور حکومت میں ایرانیوں کی مسلمانوں کے ہاتھوں شکست (٣١ق)
شاہ عباس صفوی کا شہر بغداد پر قبضہ اور عثمانیوں کی شکست (١٠٣٣ق)
انتیسواں دن
آیت اللہ سید محمد فیروز آبادی کی وفات (١٣٤٥ق)
آیت اللہ حاج آقا حسین شاہرودی کی وفات (١٤١٠ق)
علی صفائی حائری کی وفات (١٤٢٠ق)
تیسواں دن
آیت اللہ محمد ھیدجی زنجانی کی وفات (١٣٤٩ق)
آیت اللہ سید حسن فقیہ امامی کی وفات (١٤٣٢ق)

 

Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: