ماہ ذی الحجہ کے واقعات:
ماہ ذی الحجہ کے واقعات:
1: امام علی (ع) اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی (1 ذی الحجہ سنہ 2 ہجری)
2: شہادت امام جواد (ع) (6 ذی الحجہ سنہ 220 ہجری)
3: شہادت امام باقر (ع) (7 ذی الحجہ سنہ 114 ہجری)
4: امام حسین (ع) کا مکہ سے عراق کی طرف سفر (8 ذی الحجہ سنہ 60 ہجری)
5: یوم عرفہ (9 ذی الحجہ)
6: شہادت مسلم بن عقیل اور ہانی بن عروہ (9 ذی الحجہ سنہ 60 ہجری)
7: عید قربان (10 ذی الحجہ)
8: فدک کا حضرت زہرا (س) کیلئے ہبہ (14 ذی الحجہ سنہ 7 ہجری)
9: عید غدیر (18 ذی الحجہ سنہ 10 ہجری)
10: شہادت میثم تمار (22 ذی الحجہ سنہ 60 ہجری)
11: روز مباہلہ (24 ذی الحجہ سنہ 9 ہجری یا سنہ 10 ہجری)
12: امیرالمومنین (ع) کا رکوع میں انگشتر کا صدقہ دینا اور آیت ولایت کا نزول (24 ذی الحجہ سنہ 9 ہجری یا سنہ 10 ہجری)
Comments
Post a Comment