9 ذی الحجہ شہادت سفیرِ حسینؑ حضرت مُسلمؑ بن عقیل علیہ السّلام
9 ذی الحجہ شہادت سفیرِ حسینؑ حضرت مُسلمؑ بن عقیل علیہ السّلام
*9 ذی الحجہ😥😥*
*شہادت سفیرِ حسینؑ حضرت مُسلمؑ بن عقیل علیہ السّلام*
*یہ کوفہ تھا جہاں حضرت امام علی علیہ السلام نے چار سال خلافت کی مگر یہیں پر امام علی علیہ السلام کے بھتیجے مسلم بن عقیل علیہ السلام کو قتل کرکے نعش کو پورے کوفہ میں گھسیٹا گیا اور اس کے بچوں کو زبح کیا گیا*
*یہ کیسے مسلمان تھے اہل بیت علیہم السلام کا گھر اجاڑ کر خوشی مناتے رہے عید مناتے رہے😥😥*
*السَلامُ عَلیکَ یا مُسلِم بن عَقیلؑ یا سَفِیر الحُسینؑ 💔*
*السَلامُ عَلیکَ یا مُسلِم بن عَقیلؑ یا سَفِیر الحُسینؑ 💔*
*9 ذی الحج، یوم عرفہ، شہادت حضرت مسلم بن عقیل ع و حضرت هانی بن عروہ رضہ پر امام عصر عجل اللہ تعالی فرجک و مراجع عظام و علماء حق اور آپ سب کو اشک بار آنکهوں سے تعزیت پیش کرتی ہوں😢💔*
*کبھی حیدر ع کو کبھی مسلم ع کو شہید کرتے ہیں*
*یہ کوفے والے ستم کر کے عید کرتے ہیں 🥺💔*
نام:
مسلم بن عقیل
مشہور اقارب:
امام حسینؑ (چچازاد بھائی)،. جنابِ عقیل (والد)
محل زندگی:
مدینہ
شہادت
روز عرفہ، سنہ 60 ہجری
مدفن:
کوفہ، مسجد کوفہ
دینی خدمات:
کوفہ میں امام حسینؑ کے سفیر
شہادت حضرت مسلم ابنِ عقیل کے پر درد موقع پر تمام مؤمنین کرام بالخصوص امام صاحب العصر والزمان عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں 😭
اللھم_عجل_لولیک_الفرج 🤲🏻🚩
Comments
Post a Comment