11  ذیقعدہ ولادت با سعادت امام رضا

 **أَلسَّلٰامُ عَلَیکَ یٰاعَلی اِبنِ موسَی أَلرّضٰآ أَلمُرتَضٰی 🌸*


ولادت با سعادت امام رضا ع مبارک✨* 🙏🌹


     🌹*11  ذیقعدہ*🌹


*11 ذیقعدہ روز ولادت باسعادت سلطان العرب و العجم، شہنشاہ خراسان، ولی پروردگار، امام علی رضا علیہ السلام  کے پر مسرت موقع پر تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوص حجت پروردگار امید مظلومین جہاں یوسف زہرا حضرت امام حجت ابن الحسن العسکری علیہم السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت عرض کرتی ہوں ⚘⚘*🎂🌹 ❤️🌷❤️

خدایا! ہمیں امام رضا علیہ السلام کی سیرت پر چلنے اور  ہمیں ہمارے زمانے کے امام کی معرفت اور ان کے فرامین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما.🤲🏻

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ.


11 ذیقعدہ روز ولادت باسعادت سلطان العرب و العجم، شہنشاہ خراسان، ولی پروردگار، امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ عج کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں 💐🥳 🎉🎊

*امام علی رضا علیہ السلام:*
"آلِ محمد کی محبت پر بھروسہ کر کے نیک اعمال اور عبادات میں کوشش کو ترک نہ کرو اور نہ اپنے اعمال پر بھروسہ کر کے آلِ محمد کی محبت کو ترک کرو اس لیے کہ ان میں سے کوئی ایک دوسرے کے بنا قبول نہیں کی جائے گی"۔
بحارالانوار: ج 78، ص 347۔ 



♥️ 11 ذیقعدہ ولادت باسعادت سلطان عرب و العجم ، شہنشاہ خراسان ، ضامن آہو ، شمش الشموس عالم آل محمد غریب الغُرباء مُعین الضُفاء سید و سردار 

 *مولا اِمام علی رضا؏* تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عج اور آپ کی خدمت میں ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں♥️⁩🌹





Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: