یکم ذی الحجہ عقد مبارک جناب فاطمة الزهراء (سلام اللہ علیہا) اور مولاۓ کائنات حضرت علی (علیہ السلام
یکم ذی الحجہ عقد مبارک جناب فاطمة الزهراء (سلام اللہ علیہا) اور مولاۓ کائنات حضرت علی (علیہ السلام
🌹یکم ذی الحجہ عقد مبارک جناب فاطمة الزهراء (سلام اللہ علیہا) اور مولاۓ کائنات حضرت علی (علیہ السلام) کے پر مسرت موقع پر رسولِ خداﷺ، آئمہ اہلبیت علیہم السلام اور بالخصوص امام وقت حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اور تمام مومنین کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔🌹❤️🌹
الہی_بحق_علیؑ_و_فاطمہؑ تمام لڑکے لڑکیوں کو بہترین زوج عطا فرما🤲🏻🙏
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ.
Comments
Post a Comment