23 ذوالقعدہ امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام

 سلام اللہ علی مولا امام رضا ع💔

یا غریب الغرباء یا معین الضعفاء 💔


ھائے زھر انگور میں ظالم نے ملایا ھائے ھائے💔

قبر میں فاطمه زھرا کو س رلایا ھائے ھائے💔

بے خطا شمع امامت کو بجھایا ھائے ھائے 💔

ایک مظلوم کو ایک سید کو ستایا ھائے ھائے 💔

آسماں رویا یا امام رضا ع 💔😭


*23  ذوالقعدہ*


*عالم آل محمد، معین الضعفاء، غریب الغرباء، امام الرئوف ابا الحسن حضرت مولا امام علی رضـــا علیہ السلام  کی شب شھادت کے پر درد موقعے پر آپ تمام مومنین و مومنات بلخصوص وقت کے امام زمانہ عج کو تعزیت عرض پیش کرتی ہوں*




23 ذیقعدہ شھادت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے پر درد موقع پر امام مہدی عجل اللہ کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتی ہوں ۔




Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: