8 زوالحج روانگی مَولاؑ حُسینؑ مَکّہ سے کَربَلا 💔
۸ زوالحج روانگی مَولاؑ حُسینؑ مَکّہ سے کَربَلا 💔
میرا سَلام ہو اُس مَظلوم اِمامؑ پر جِس نے حُرمتِ کَعبٰہ کی خَاطر حَج کو عُمرے میں تَبدیل کر دِیا۔
آج کی رات مکہ مکرمہ میں #مولا_حسینؑ_ع کی آخری رات ہے۔#حج کو #عمرہ میں تبدیل کیا اور سفر کربلائے مُعلیٰ کا ارادہ کیا
خطبہ امام حسینؑ ؏ قبل از روانگی مکہ~
"اے لوگوں میں خدا کا حرم اس لئے چھوڑ رہا ہوں کہ
یہ پاک و پاکیزہ جگہ ہے میں یہاں خون بہا نہیں چاہتا
ورنہ میں نہ موت سے ڈرتا ہوں نہ لشکر سے"۔
کتاب مناقب اہلبیتؑ
Comments
Post a Comment