ذوالقعدہ (واقعات)
ذوالقعدہ (واقعات)
پہلا دن
بعض اسلامی روایت کے مطابق حضرت آدمؑ کا بہشت سے اخراج
حضرت ابو طالب کی وفات (ایک قول کے مطابق) (١٠بعثت)
جنگ بدر صغریٰ (٤ھ)
اشعث بن قیس کی وفات (٤٠ھ)
حضرت معصومہؑ کی ولادت (١٧٣ھ)
شریک بن عبداللہ نخعی شیعہ محدث کی وفات (١٧٧ھ)
سید حسن طاہری خرم آبادی کی وفات (١٤٣٤ھ)
دوسرا دن
آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی ولادت (١٣٦٧ھ)
محمد جواد انصاری ہمدانی کی وفات (١٣٧٩ھ)
تیسرا دن
سید محمد فشارکی کی وفات (١٣١٦ھ)
سید محمد صدر کی شہادت (١٤١٩ھ)
چوتھا دن
حضرت خدیجہؑ کی وفات (ایک قول کے مطابق) (١٠بعثت)
شیخ حسین لنکرانی کی وفات (١٤٠٩ھ)
پانچواں دن
سید ابن طاوؤس کی وفات (٦٦٤ھ)
چھٹا دن
میرزا ابوالحسن جلوہ کی وفات (١٣١٤ھ)
میرزا صادق آقا مجتہد تبریزی کی وفات (١٣٥١ھ)
علی قدوسی کی شہادت (١٤٠١ھ)
احمد پایانی اردبیلی کی وفات (١٤١٧ھ)
ساتواں دن
محمد اسماعیل فدائی آستانی کی وفات (١٢٦٢ھ)
میرزا احمد کفائی کی وفات (١٣١٩ھ)
آٹھواں دن
آیت اللہ سید محمد رضا گلپائگانی کی ولادت (١٣١٦ھ)
ملا محمد حسین فشارکی کی وفات (١٣٥٣ھ)
سید محمد سعید حکیم کی ولادت (١٣٥٤ھ)
میرزا عبدالرحیم سامت کی وفات (١٤٢٠ھ)
نواں دن
مسلم بن عقیل کا امام حسینؑ کو خط لکھنا (٦٠ھ)
سید مصطفیٰ خمینی کی شہادت (١٣٩٧ھ)
دسواں دن
فخر الدین محمد بن حسن بن شہید ثانی کی وفات (١٠٣٠ھ)
محمد مومن قمی کی ولادت (١٣٥٦ھ)
گیارہواں دن
امام رضاؑ کی ولادت (١٤٨ھ)
آل بویہ کی تاسیس (٣٢١ھ)
شیخ مفید کی ولادت (٣٣٦ھ)
بارہواں دن
محمد تقی آملی کی ولادت (١٣٠٤ھ)
مشروطہ دور کے ادیب اور شاعر، عبدالجواد ادیب نیشابوری کی وفات (١٣٤٤ھ)
تیرہواں دن
شیعہ فیلسوف اور عالم، قطب الدین رازی کی وفات (٧٦٦ھ)
شیعہ فقیہ اور اخباری گری کی ابتداء کرنے والے، میرزا محمد استر آبادی کی وفات (١٠٢٨ھ)
آیت اللہ محمد کاظم خراسانی، مولف کفایہ الاصول ، کے فرزند آقا محمد بن آخوند خراسانی کی وفات (١٣٥٦ھ)
آیت اللہ سید روح اللہ خمینی کے داماد، شہاب الدین اشراقی کی وفات (١٤٠١ھ)
چودہواں دن
مرزا رضی ذوالنوری کی ولادت (١٢٩٤ھ)
پندرہواں دن
میرزا محمد حسین نائینی کی ولادت (١٢٧٦ھ)
حسن علی نخودکی اصفہانی کی ولادت (١٢٧٩ھ)
سولہواں دن
زین العابدین مازندرانی کی وفات (١٣٠٩ھ)
حسین دین محمدی کی وفات (١٣٧٦ھ)
سترہواں دن
امام کاظمؑ کو مدینہ سے عراق جلاوطن کرنا (١٧٩ھ)
محمد تقی برغانی (شہید ثالث سے مشہور) کی وفات (١٢٦٤ھ)
حوزہ علمیہ قم کے بانی شیخ عبدالکریم حائری کی وفات (١٣٥٥ھ)
اٹھارواں دن
آیت اللہ سید ابوالحسن انگجی تبریزی کی وفات (١٣٥٧ھ)
محمد حسین کاشف الغطا کی وفات (١٣٧٣ھ)
انیسواں دن
بعض اسلامی روایات کے مطابق، حضرت اسحاق(ع) کی ولادت
سید مرتضی حسینی مرعشی کی وفات (١٤١٦ھ)
اکیسواں دن
سید یونس موسوی نجفی اردبیلی کی وفات (١٣٧٧ھ)
بائیسواں دن
علامہ طبرسی کے توسط سے کتاب مجمع البیان کی تالیف مکمل ہوئی (٥٣٦ھ)
ملا محمد علی نوری اصفہانی کی وفات (١٢٥٣ھ)
قاجار کے چوتھے بادشاہ ناصر الدین شاہ کی سلطنت کا آغاز (١٢٦٤ھ)
تئیسواں دن
جنگ بنی قریظہ کا واقع (٥ھ)
مدینہ کے عالم اور مکہ کے قاضی زبیر بن بکار کی وفات (٢٥٦ھ)
اسماعیل معزی کی وفات (١٣٦٣ھ)
محمود انصاری قمی کی وفات (١٤١٩ھ)
چوبیسواں دن
امام رضاؑ کی مدینہ سے مرو (خراسان) کی طرف حرکت (٢٠٠ھ)
ملا محمد شریف مازندرانی (شریف العلماء) کی وفات (١٢٤٦ھ)
قاجار کے بادشاہ مظفر الدین شاہ کی وفات (١٣٢٤ھ)
پچیسواں دن
دحوالارض کا دن
بعض اسلامی روایات کے مطابق، حضرت ابراہیمؑ کی ولادت
پیغمبرؐ کی مدینہ سے حجۃ الوداع کے لئے حرکت (١٠ھ)
سید محمد مدرس نجف آبادی کی وفات (١٣٥٨ھ)
سید محمد جعفر جزائری کی وفات (١٤١٩ھ)
اٹھائیسواں دن
صلح حدیبیہ (٦ھ)
آقا ضیاء عراقی کی وفات (١٣٦١ھ)
سید مرتضی نجومی کی وفات (١٤٣٠ھ)
انتیسواں دن
معتصم عباسی کے حکم سے امام جوادؑ کی شہادت (٢٢٠ھ)
شہادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداد میسور کے بادشاہ (1213ھ )[1]
ملا حسین فشارکی کی ولادت (١٢٦٦ھ)
Comments
Post a Comment