جمادی الثانی (واقعات)

 

"



جمادی الثانی (واقعات)

پہلا دن
میرزا شیرازی کا حرمت تنباکو پر فتویٰ (١٣٠٩ق)
دوسرا دن
آیت اللہ شیخ علی اکبر نہاوندی کی وفات (١٣٢٨ش)
تیسرا دن
آیت اللہ میرزا ابوالقاسم موسی زنجانی کی وفات (١٢٩٣ق)
آیت اللہ سید محسن عراقی کی وفات (١٣٢٥ق)
آیت اللہ سید اسماعیل صدر کی وفات (١٣٣٧ق)
آیت اللہ سید محمد حجت کوہ کمرہ ای کی وفات (١٣٧٢ق)
آیت اللہ حسن صافی اصفہانی کی وفات (١٤١٦ق)
چوتھا دن
شیخ حیدر قلی سردار قابلی کی وفات (١٣٧٢ق)
آیت اللہ سید محمد مفتی الشیعہ کی وفات (١٤٣١ق)
پانچواں دن
حضرت زینب کبریٰ کی ولادت (٥ق)
جنگ موتہ کا واقع (٨ق)
آیت اللہ سید محمد تقی موسوی اصفہانی کی ولادت (١٣٠١ق)
آیت اللہ ابوالحسن شیرازی کی وفات (١٤٢١ق)
آٹھواں دن
آیت اللہ حاجی کرباسی کی وفات (١٢٦٢ق)
آیت اللہ سید محمد باقر خوانساری کی وفات (١٣١٣ق)
نواں دن
شمس الدین محمد بن حامد مکی عاملی(پہلا شہید) کی شہادت (٧٨٦ق)
ملاصدای شیرازی کی ولادت (٩٨٠ق)
آیت اللہ سید ابوتراب خوانساری کی وفات (١٣٤٦ق)
حیدر علی محقق کی وفات (١٤٢١ق)
دسواں دن
آیت اللہ میرزا علی اکبر نوقانی کی وفات (١٣٧٠ق)
گیارہواں دن
خواجہ نصیر الدین طوسی کی ولادت (٥٩٧ق)
حسن بن محمد سکاکینی کی شہادت (٧٤٤ق)
بارہواں دن
آیت اللہ میرزا محمد تقی مامقانی تبریزی کی ولادت (١٢٤٧ق)
آیت اللہ عبدالرحیم ربانی شیرازی کی وفات یا شہادت (١٤٠٢ق)
تیرہواں دن
حضرت زہراء(س) کی شہادت (٧٥ دن والی روایت کے مطابق) (١١ق)
ابراہیم بن مالک اشتر کی اموی خاندان کے ساتھ جنگ میں شہادت (٧١ق)
آیت اللہ میرزا مسیح خوانساری کی وفات (١٣٧٧ق)
پندرہواں دن
امام سجاد(ع) کی ولادت (ایک قول) (٣٨ق)
آیت اللہ سید علی خان کبیر کی ولادت (١٠٥٢ق)
آیت اللہ سید محمد حسن شیرازی کی ولادت (١٢٣٠ق)
آیت اللہ سید محمد حسینی ہمدانی کی وفات (١٤١٧ق)
سترہواں دن
آیت اللہ سید محمد علی شاہ عبدالعظیمی کی ولادت (١٢٨٥ق)
اٹھارہواں دن
ذوالقرنین کی ولادت
احمد بن علی نجاشی کی وفات (٤٥٠ق)
آیت اللہ سید محمد مولانا کی وفات (١٣٦٣ق)
آیت اللہ سید اسماعیل اصفیائی کی وفات (١٤١٠ق)
بیسواں دن
فخرالمحققین حلی کی ولادت (٦٨٢ق)
تئیسواں دن
عمر بن خطاب کے دور خلافت میں کرمان کی فتح (٢٤ق)
ابن شاذان نیشاپوری کی وفات (٣٧٦ق)
شاہ عباس صفوی کی وفات (١٠٣٨ق)
آیت اللہ میرزا علی آقا شیرازی کی وفات (١٣٧٥ق)
آیت اللہ محمد تقی بہجت کی وفات (١٤٣٠ق)
چوبیسواں دن
آیت اللہ محقق زاہد کی وفات (١٣٧٥ق)
آیت اللہ سید محمد باقر صدر اور سیدہ بنت الھدیٰ صدر کی شہادت (١٤٠٠ق)
آیت اللہ حاج آقا حسن قمی کی وفات (١٤٢٨ق)
پچیسواں دن
معاویہ بن یزید کی وفات (٦٤ق)
علی بن عبدالعالی عاملی کی وفات (٩٣٨ق)
آیت اللہ میرزا محمد فیض قمی کی وفات (١٣٧٠ق)
آیت اللہ سید محمد باقر امامی کی وفات (١٤٢٨ق)
چھبیسواں دن
آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کی وفات (١٣٥٥ق)
ستائیسواں دن
عبدالمطلب(ع) کی وفات (٨عام الفیل)
آیت اللہ سید جواد آل علی شاہرودی کی ولادت (١٣٤٨ق)
اٹھائیسواں دن
آیت اللہ میرزا محمد حسن شیرازی کی وفات (١٣١٩ق)
آیت اللہ سید رضا صدر کی وفات (١٤١٥ق)
انتیسواں دن
محمد بن عثمان بن سعید عمری کی وفات جو غیبت صغریٰ میں امام زمان(عج) کا دوسرا نائب تھا (٣٠٥ق)
آیت اللہ علی آل اسحاق کی ولادت (١٣٥٨ق)
تیسواں دن
آیت اللہ علی اصغر کرباسچیان کی وفات (١٤٢٤ق)

Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: