ربیع الثانی (واقعات)
ربیع الثانی (واقعات)
پہلا دن
امام باقر(ع) کی شہادت (ایک قول) (١١٤ق)
ملا علی بن فتح اللہ نہاوندی کی وفات (١٣٢٢ق)
میرزا کوچک خان کی وفات (١٣٤٠ق)
آیت اللہ شیخ قدرت اللہ وجدانی فخر کی وفات (١٤١٧ق)
دوسرا دن
آیت اللہ شیخ علی فومنی رشتی کی شہادت (١٣٢٧ق)
آیت اللہ سید موسی زرآبادی کی وفات (١٣٥٣ق)
آیت اللہ میرزا ابوالقاسم حکمت کی وفات (١٣٧١ق)
تیسرا دن
امام حسن عسکری(ع) کا جرجان کی سمت سفر
آیت اللہ میرزا ابوالقاسم کلانتر کی وفات (١٢٩٢ق)
چوتھا دن
حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی ولادت (١٧٣ق)
ہندی عالم تاج العلماء کی وفات (١٣١٢ق)
آیت اللہ سید محمد باقر موحد ابطحی کی وفات (١٤٣٥ق)
چھٹا دن
ہشام بن عبدالملک کی وفات (١٢٥ق)
ساتواں دن
آیت اللہ سید ابوالحسن مولانا کی وفات (١٤٢٥ق)
آیت اللہ شیخ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کی وفات (١٤٢٧ق)
آٹھواں دن
امام حسن عسکری(ع) کی ولادت (٢٣٢ق)
آیت اللہ سید مرتضی کشمیری کی ولادت (١٢٦٨ق)
آیت اللہ شیخ الشریعہ اصفہانی کی وفات (١٣٣٩ق)
آیت اللہ شیخ عزیزاللہ خوشوقت کی وفات (١٤٣٤ق)
نواں دن
آیت اللہ سید حیدر حلی کی وفات (١٣٠٤ق)
آیت اللہ میرزا عبدالرحیم نہاوندی کی وفات (١٣٠٤ق)
دسواں دن
حضرت معصومہ(س) کی وفات (٢٠١ق)
روسی سپاہیوں نے امام رضا(ع) کے حرم کا گنبد خراب کیا (١٣٣٠ق)
آیت اللہ سید محمد وحیدی وفات (١٤٢١ق)
گیارہواں دن
ابن خلکان کی ولادت (٦٠٨ق)
بارہواں دن
آیت اللہ میرزا مہدی الہی قمشہ ای کی وفات (١٣٩٣ق)
تیرہواں دن
ابن ہشام کی وفات (٢١٨ق)
چودواں دن
قیام مختار(٦٦ق)
پندرہواں دن
آیت اللہ محمد علی سیبویہ کی وفات (١٣٢٢ق)
آیت اللہ محمد صادقی تہرانی کی وفات (١٤٣٢ق)
سولہواں دن
روایات کے مطابق، اس دن حضرت صالح کی قوم پر عذاب نازل ہوا
سترہواں دن
آیت اللہ ملا قربان علی زنجانی (حجت الاسلام) کی وفات (١٣٢٧ق)
آیت اللہ ملا محمد نخجوانی کی وفات (١٣٣٤ق)
آیت اللہ سید مصطفی صفائی خوانساری کی وفات (١٤١٣ق)
اٹھارہواں دن
محقق حلی کی ولادت (٦٠٢ق)
آیت اللہ میرزا علی شیرازی کی وفات (١٣٥٥ق)
آیت اللہ شیخ عبدالحسین فقیھی رشتی کی وفات (١٤١٠ق)
انیسواں دن
آیت اللہ شیخ ابراہیم خراسانی (کرباسی) کی وفات (١١٨٠ق)
آیت اللہ سید صدر الدین صدر کی وفات (١٣٧٣ق)
بیسواں دن
آیت اللہ شیخ ہاشم مدرس قزوینی کی وفات (١٣٨١ق)
اکیسواں دن
آیت اللہ محمد نہاوندی کی وفات (١٣٧١ق)
آیت اللہ میرزا ابوالفضل زاھدی کی وفات (١٣٩٨)
بائیسواں دن
امام جواد(ع) کے فرزند موسی مبرقع کی وفات (٢٩٦ق)
آیت اللہ ملا محسن فیض کاشانی کی وفات (١٠٩١ق)
آیت اللہ محمد تقی رازی(آقا نجفی) کی ولادت (١٢٦٢ق)
تئیسواں دن
آیت اللہ ملا احمد نراقی کی وفات (١٢٤٥ق)
حجت الاسلام والمسلمین سید مرتضی برقعی قمی کی وفات (١٤٠٨ق)
پچیسواں دن
معاویہ بن یزید کا خلافت سے کنارہ گیری اختیار کرنا (٦٤ق)
چھبیسواں دن
آیت اللہ سید محمد حسن حسینی(آقا نجفی قوچانی) کی وفات (١٣٦٣ق)
ستائیسواں دن
آیت اللہ سید محمد طباطبائی سنگلجی کی وفات (١٣٣٩ق)
آیت اللہ سید احمد خوانساری کی وفات (١٤٠٥ق)
اٹھائیسواں دن
آیت اللہ سید محمد باقر درچہ ای کی وفات (١٣٤٢ق)
آیت اللہ میرزا احمد عاملی آرانی کی وفات (١٣٦١ق)
علامہ امینی کی وفات (١٣٩٠)
آخری ربیع الثانی
خالد بن ولید کی وفات (٢١ق)
شاہ اسماعیل اول کی حکومت کا آغاز اور تبریز میں سلسلہ صفویہ کی تاسیس (٩٠٧ق)
Comments
Post a Comment