👈 جمعتہ الوداع کے اعمال
جمعتہ الوداع کے اعمال
السلام علیک یا بقیتہ اللہ فی ارضہ!!!🌹
🍃*جمعتہ الوداع*🍃
*بہت بہت مبارک ہو*
1 *غسل جمعتہ الوداع*👇
*2 غسل زیارت امام زمانہ (عجل)و زیارت امام حسین(ع)*
3غسل توبہ*گناہوں کی بخشش کیلئے*اپنے اپنے والدین اپنے مرحومین سب کی بخشش کیلئے
4*غسل صحت کیلئے* *شیاطین جنات اور انسانوں کے شر سے بچنے کیلئے*روحانی اور جسمانی تمام امراض سے مکمل شفاء یابی کیلئے*
*غسل لیتی/لیتا ہوں قربتا اللہ*👇
*جمعتہ الوداع کے اعمال*
1=🌹 *نماز شکرانہ*
2 =🌹 *نماز زیارت امام حسین*(ع)👉
3= 🌹 *نماز سلامتی امام زمانہ (عجل)*👉
*یہ نمازیں فجر کی نماز کی طرح انجام دینگے*
4= 🌹 *مختصرنماز👉 جعفرطیار*(ع)
*چار رکعات دو دو رکعت ک کے ساتھ انجام دیںنگے*
*بعد نماز 300 مرتبہ*
*تسبیحات اربعہ پڑھیں*
5= 🌹 *نماز امام زمانہ(عجل)*👆
6=🌹 *نماز توبہ*👉
*دونوں رکعتوں میں بعد الحمد 3مرتبہ سورہ اخلاص 1مرتبہ سورہ فلق 1مرتبہ سورہ الناس پڑھیں*
*بعد نماز 70مرتبہ*
*استغفر اللہ ربی واتوب الیہ*
*1مرتبہ*
*ماشاء اللہ ولا قوتہ الا با اللہ العلی العظیم*
*1مرتبہ*
*یاعزیز و یاغفار اغفرلی ذنوبی و ذنوب جمیع المومنین والمومنات انہ لا یغفر الذنوب الا انت پڑھیں*
7=🌹 *نماز بخشش گناہان حیاتوں وفات مومنین*👆
*دونوں رکعات میں بعد الحمد 7مرتنبہ سورہ اخلاص پڑھیں گے*
8=🌹 *نماز عفو*
9=🌹 *نماز ہدیہ امت رسول خدا(ص)*
*دونوں رکعتوں میں بعد الحمد 1مرتبہ سورہ کافرون اور 3مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں*
10= 🌹 *نماز مغفرت والدین*
*اول رکعت بعد الحمد سورہ اخلاص دوم بعد الحمد سورہ کوثر پڑھیں*
11=🌹 *نماز ہدیہ مرحومین*
*پہلی رکعت بعد الحمد سورہ کوثر*
*دوسری رکعت بعد الحمد سورہ قدر(انا انزلنا)*
%
*خدا ہم سبکا حامی و ناصر ہو*
*اور بہتر ین معرفت کے ساتھ جمعتہ الوداع گزارنے کی توفیق عطا فرمائے*
*الہی آمین*
*مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا*
📗 مستحبات عمل
التماس دعا ظہور و
فلسطین 😭🤲🏻
اللھم عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻🌹
التماس دعا ظہور وفلسطین 🤲🏻🙏😭 💔
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
شہر بانو ✍
Comments
Post a Comment