👈شب قدر کے اعمال مشترکہ: ( 19, 20, 23)
- Get link
- X
- Other Apps
رمضان المبارک
پہلی رات کی نماز 🧎♂️📿
امام علی علیہ السلام
ماہ رمضان کی پہلی رات کو جو کوئی یہ نماز پڑھے تو اللہ تعالیٰ
اس کو صدیقین اور شہداء کا ثواب عطا فرمائے گا اور اس کے تمام گناہ معاف کر دے گا اور وہ روز قیامت صدیقین میں شمار ہو گا
4️⃣🧎♂️ رکعت نماز
دو دو کر کے پڑھے
سورہ الحمد کے بعد
15 مرتبہ سورہ توحید پڑھے 💕
بحوالہ زاد المعاد
مفاتیح الجنان
اللھم عجل لولیک الفرج 🤲🏻💕
*(پندرہویں رات کی نماز)*
6 رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد
30 مر تبہ سورہ ذلزال
پڑھے 🌲
📗 مفاتیح الجنان
اللھم عجل لولیک الفرج🤲🏻🌺
*(اکیسویں رات کی نماز)*
8 رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد جو سورہ چاہے پڑھے🍀
📗 مفاتیح الجنان
اللھم عجل لولیک الفرج🤲🏻🍀
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment