👈  نماز تہجد

 🌹🕌 نماز شب تہجد صلاۃاللیل 🧎🏼‍♂️📿

 *نمازِ شب (تہجد) کا آسان طریقہ* 

 *وقت* 
نمازِ شب کا وقت آدھی رات سے صبحِ صادق تک ہے البتہ چاہیں تو  عشاء کے بعد سونے سے پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں، نماز شب کیلئے عشاء کے بعد سونا لازمی نہیں ہے۔

طریقہ: 
کل 11 رکعات ہیں جن میں سے 8 رکعت، دو دو کر کے نماز فجر کی طرح  پڑھنی ہیں۔
نیت: دو رکعت نافلہِ شب قربۃ الی اللہ
.
پھر 2 رکعت نماز شفع ہے جس میں  دعائے قنوت نہیں پڑھنی۔
نیت: دو رکعت نماز شفع قربۃ الی اللہ


(پھر دو رکعت نماز شفع کی نیت سے؛ پہلی رکعت میں سورہ حمد اور سورہ الناس، اور دوسری رکعت میں سورہ حمد اور سورہ فلق، پڑھی جائے۔ اس میں دعائے قنوت نہیں ھے )
پھر ایک رکعت نماز وتر ہے جس کا قنوت طویل کرنا مستحب ہے۔
نیت: ایک رکعت نماز وتر قربۃ الی اللہ
.
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ  سورہ الحمد ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 3 ﺩﻓﻌﮧ ﺳﻮﺭه توحید (قل هو والله احد)، ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺳﻮﺭه ناﺱ ﺍﻭﺭ ایک دفعہ ﺳﻮﺭه ﻓﻠﻖ ﭘﮍھیں ﭘﮭﺮ ﻗﻨﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﭘﮍﮬﮯ :
ﻻ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﺍﻟْﺤَﻠﻴﻢُ ﺍﻟْﻜَﺮﻳﻢُ، ﻻ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﺍﻟﻠَّﻪُ، ﺍﻟْﻌَﻠِﻲُّ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢُ، ﺳُﺒْﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺭَﺏِّ ﺍﻟﺴَّﻤَﺎﻭَﺍﺕِ ﺍﻟﺴَّﺒْﻊِ ﻭَﺭَﺏِّ ﺍﻟْﺎَﺭَﺿﻴﻦَ ﺍﻟﺴَّﺒْﻊِ، ﻭَﻣﺎ ﻓﻴﻬِﻦَّ ﻭَﻣﺎ ﺑَﻴْﻨَﻬُﻦَّ، ﻭَﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺮْﺵِ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢِ، ﻭَﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠَّﻪِ ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦ 

(نوٹ : ﻗﻨﻮﺕ ﻣﯿﮟ اِس دُعا کی جگہ ﺩﻋﺎﮰ ﺍﻣﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮧ "ﺍﻟﻠﮩﻢ ﮐﻞ ﻟﻮﻟﯿﮏ" ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ بھی کر سکتے ہیں) 
نماز شب کی قنوت میں یہ صلوات پڑھنی چاہیے  
ﺍَللهم صلى ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﺤُﺴَﯿْﻦِ ﻭَ ﻋَﻠﻰ ﻋَﻠِﻰِّ ﺑْﻦِ ﺍﻟْﺤُﺴَﯿْﻦِ ﻭَ ﻋَﻠﻰ ﺍَﻭْﻻﺩِ ﺍﻟْﺤُﺴَﯿْﻦِ ﻋَﻠﻰ ﺍَﺻْﺤﺎﺏِ ﺍﻟْﺤُﺴَﯿْﻦِ 
ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ 70 ﺩﻓﻌﮧ '' ﺍَﺳﺘَﻐﻔِﺮُ ﺍﻟﻠﻪَ ﺭﺑﯽ ﻭَﺃﺗُﻮﺏُ ﺇﻟَﻴﻪ '' ﭘﮍﮬﯿﮟ ۔
ﭘﮭﺮ 7 ﻣﺮﺗﺒﮧ " ﻫﺬﺍ ﻣَﻘﺎﻡُ ﺍﻟْﻌﺎﺋِﺬِ ﺑﮏَ ﻣﻦَ ﺍﻟﻨّﺎﺭ" ﭘﮍﮬﯿﮟ

ترجمہ
یہ اس شخص کا مقام یعنی [کھڑے ہونے کی جگہ] ہے جو تیری آگ سے تیری بارگاہ میں پناہ لایا ہے 🔥


ﭘﮭﺮ 300 ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻌﻔﻮ ﺍﻟﻌﻔﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ
(اس سے کم تعداد میں پڑھنا بھی جائز ہے 📿

 اور پھر یہ دعا پڑھے: "رَبِّ اغْفِرْلی وَارْحَمْنی وَتُبْ عَلی اِنَّكَ اَنْتَ التَّوّابُ الْغَفُورُ الرَّحیمُ۔"
ترجمہ:
🤲🏻اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے، اور مجھ پر رحم فرما اور میری توبہ قبول کر 🙏🏻😭 یقینا تو بہت بخشنے والا اور بڑا مہربان ہے 🌹



ﭘﮭﺮ 40 ﻣﺮﺣﻮﻡ / ﺯﻧﺪﮦ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ ﻭ ﻣﻮﻣﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﮟ،
اور رکوع، سجود و سلام کے بعد نماز کا اختتام کریں۔
(ﺍﮔﺮ 40 ﻧﺎﻡ ﻟﯿﻨﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ) 
ﺍﻟﻠّﻬُﻢَّ ﺍﻏْﻔِﺮْ ﻟِﻠْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦَ ﻭَﺍﻟﻤُﺆْﻣِﻨﺎﺕِ ﻭَﺍﻟﻤُﺴْﻠِﻤِﻴﻦَ ﻭَﺍﻟﻤُﺴْﻠِﻤﺎﺕِ ﺍﻻﺣْﻴﺎﺀِ ﻣِﻨْﻬُﻢْ ﻭَﺍﻻﻣْﻮﺍﺕِ ، ﻭَﺗَﺎﺑِﻊِ ﺍﻟﻠّﻬُﻢَّ ﺑَﻴْﻨَﻨﺎ ﻭَﺑَﻴْﻨَﻬُﻢْ ﺑِﺎﻟﺨَﻴْﺮﺍﺕِ ﺇﻧَّﻚَ ﻣُﺠِﻴﺐُ ﺍﻟﺪَّﻋَﻮﺍﺕِ ﺇﻧَّﻚَ ﻋَﻠﻰ ﻛُﻞِّ ﺷَﻲٍ ﻗَﺪﻳﺮٌ
ﻧﻮﭦ : ﻧﻤﺎﺯ ﺷﺐ ﻣﺴﺘﺤﺐ ہے، ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﺁﭖ نہیں ﭘﮍﮪ ﺳﮑﺘﮯ ہیں ﯾﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ہو ﻭﻩ ﺁﭖ نہ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺑﺠﺎﮰ ﺍﺳﮑﮯ کہ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ نہ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﻋﻈﯿﻢ ﻋﺒﺎﺩﺕ کے ﺛﻮﺍﺏ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭﻩ ﺟﺎﺋﯿﮟ -
اگر 11 رکعت نہ پڑھ سکیں تو فقط آخری 3 رکعات یعنی شفع و وتر یا فقط وتر پر بھی اکتفاء کرسکتے ہیں۔
-نماز وتر میں 40 افراد کا نام لینا ضروری نہیں، کم بھی کرسکتے ہیں اور مکمل ترک بھی کرسکتے ہیں،اسی طرح باقی اذکار چھوڑ کرصرف 70 بار استغفار پڑھنا بھی کافی ہے۔
.
*🙏🏻التماس دعا و سورہ فاتحہ برائے ایصال ثواب و بلندئ درجات میرے والدین 😭🌹 و دگر مرحومین و مرحومات جزاکم اللہ خیر الجزاء*🌹
اللھم عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻🌹🌹


 

Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: