👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)
🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 السَّلام ُ عَلیکَ یَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَانِ🚩 یا علی علیہ السلام مدد🙏🏻🙏🏻🙏🏻 👈 دعائے کمیل عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ 💫دعا ۓ کمیل😭 💫 🤲🏻یہ دعاہر شب جمعہ پڑھی جاتی ھے جوشر دشمنان سے تحفظ وسعت و فروانی رزق اور گناہوں کی مغفرت کا مو جب ھے💫 دعا دعائے کمیل یہ مشہور و معروف دعاؤں میں سے ہے اور علامہ مجلسی فرماتے ہیں کہ یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضرؑ کی دعا ہے۔ امیر المؤمنینؑ نے یہ دعا، کمیل بن زیاد کو تعلیم فرمائی تھی جو حضرتؑ کے اصحاب خاص میں سے ہیں یہ دعا شب نیمہ شعبان اور ہر شب جمعہ میں پڑھی جاتی ہے ۔ جو شر دشمنان سے تحفظ، وسعت و فراوانی رزق اور گناہوں کی مغفرت کا موجب ہے۔ اس دعا کو شیخ و سید ہر دو بزرگوں نے نقل فرمایا ہے۔ میں اسے مصباح المتہجد سے نقل کر رہا ہوں اور وہ دعا شریف یہ ہے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِیْ وَسِعَتْ كُلَّ شَیْءٍ 1 اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری رحمت کے ذریعے جو ہر شے پر محیط ہے وَبِقُوَّتِكَ الَّتِیْ قَھَرْتَ بِہَا كُلَّ شَیْءٍ 2 تیری قوت کے ذریعے جس سے تو ...
Comments
Post a Comment