👈 پاڑہ نمبر:22
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
🔴🔰 22 بائیسویں پارہے میں موجودt عناوین کا تعارف
اس پارے میں چار حصے ہیں:
🔴 ۱ ۔ سورۂ احزاب (بقیہ حصہ)
🔴 ۲۔ سورۂ سبا (مکمل)
🔴 ۳۔ سورۂ فاطر (مکمل)
🔴 ۴۔ سورۂ یٰس (ابتدائی حصہ)
🔴 (۱) سورۂ احزاب کے بقیہ* حصے میں تین باتیں یہ ہیں:
● ۱۔ *ازواج مطہرات کے لیے سات احکام*:
▪*1*۔ نزاکت کے ساتھ بات نہ کریں۔
▪*2*۔ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں۔
▪*3*۔ زمانۂ جاہلیت کی خواتین کی طرح اپنی زینت اور ستر کا اظہار کرتے ہوئے باہر نہ نکلیں۔
▪*4*۔ نماز کی پابندی کریں۔
▪*5*۔ زکوٰۃ دیا کریں۔
▪*6*۔ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں۔
▪*7*۔ قرآنی آیات کی تلاوت اور احادیث کا مذاکرہ کیا کریں۔
● ۲۔ *مسلمانوں کی دس صفات*
● ۳۔ *نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام کا حکم*
🔴 *(۲) سورۂ سبا میں دو باتیں یہ ہیں:*
● ۱۔ حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کا قصہ
● ۲۔ اہل سبا کے غرور و تکبر کا واقعہ
🔴 *(۳) سورۂ فاطر میں دو باتیں یہ ہیں:*
● *۱*۔ توحید کے دلائل
● *۲*۔ مسلمانوں کے تین گروہ
▪1- *۔وہ مسلمان جن کے گناہ زیادہ ہوں*
▪2- *نیکیاں اور گناہ برابر*
▪3- *نیکیاں زیادہ ہوں*
🔴 *(۴) سورۂ یٰس کے ابتدائی حصے میں دو باتیں یہ ہیں:*
● ۱۔ *رسالت*
● ۲۔ *قریش کی مذمت*
*التماس دعا 🤲*
❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
Comments
Post a Comment