👈 15 شب 15 شعبان معافی نامہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!🌷

کیا حال ھے گھر میں سب خیریت ھے 
محمد و آل محمد ص کا سایہ ہو آپ سب پر آمین 🤲🏻
🌷شب برات آنے والی ھےاس مبارک رات میں پروردگار کی بارگاہ میں ہم سب کے اعمال نامے پیش کیۓجائیں گے اسی لیے آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی یا غیبت ہوئی ہو یا میری کسی بات سے آپ کا دل 💔 دکھاہو دل آزاری ہوئی ہو ❤‍🩹
تو اللہ کی رضا کی خاطر شب برات سے پہلے میں حقیر نا چیز کو معاف کر دیں🙏🏻😭🙏🏻
شب برات کو دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🤲🏻

التماس دعا ظہور وفلسطین 🤲🏻🙏😭 💔

اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم  🙏🏻

شہر بانو ✍






السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ 🥰
*معافی نامہ*
شب براءت قریب ہے 
اللہ پاک کی نہ جانےہمارے بارےمیں خفیہ تدبیرکیاہے؟
 انتہائی نازک رات ہے
 اس رات میں اللہ پاک کی 
بارگاہ میں لوگوں کے اعمال نامےپیش ہوتےہیں۔
مجھ سےکسی بھی طرح کی آپ کی حق تلفی،دل آزاری،غیبت،حسد،چغلی یا وعدہ خلافی ہوئی ہو،میری گفتگو،انداز،اشارہ یافون یاsmsسےآپ کو تکلیف پہنچی ہو 
میں نےآپ کاکوئی حق تلف کیاہو 
جس کاآپ کو علم ہویا نہ ہو۔
تومیں معافی کی طلب گار ہوں
اللہ پاک کی رضا کےلئے مجھےمعاف فرمادیجئےگا۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو معاف فرمائے آمین یارب العالمین ❣️


التماس دعا ظہور وفلسطین 🤲🏻🙏😭 💔
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم  🙏🏻
شہر بانو ✍



Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: