👈10  رمضان المبارک یومِ رحلت/وصال زوجۂ رسول(ص)، مادرِ بتول(س)، ام المعصومین(ع)

 




 

*السلام علیك یا خدیجۃ الکبریٰ (س)* 🙏 🙏 🙏
*السلام علیک یا زوجة رسول اللہؐ (س)* 🙏 🙏 🙏
آنا لللہ و انا الیہ راجعون
👈 10 رمضان المبارک یومِ رحلت/وصال زوجۂ رسول(ص)، مادرِ بتول(س)، ام المعصومین(ع)، ملیکۃ العرب، وجہہ تکمیل رسالت، طاہرہ، ازواج مطہرات (س) میں سب سے افضل و بلند مرتبہ، *سیدہ خدیجتہ الکبریٰ بنت خویلد سلام الله و صلوٰۃ الله علیھا* کے پردرد موقع  پر تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوصحضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا حجت خدا امام زمانہ عج قائم آل محمد ص کی بارگاہ اقدس میں دل 💔 کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتی ہوں  💔😭💔😭🙏😭
التماس دعا ظہور وفلسطین 🤲🏻😭
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 
 💔😭💔





 📸 ام المومنین خدیجہؑ مظلوم ہیں

سیدہ خدیجہؑ حقیقتاً مظلوم ہیں، اس وجہ سے کیونکہ زوجہِ رسولؐ ہونا انکے لیے ایک دوہرا شرف ہے، باقی (ازواج مطہرات) زوجہِ رسولؐ ہونے کا شرف رکھتی ہیں لیکن وہ رنج و غم جو رسول اللہؐ نے اپنی رسالت کے دوران سہے، انہوں نے نہیں دیکھے۔ اس (مکی) زمانے کی نسبت آرام دہ زندگی تھی (جب) 10 سال مدینے میں تھے، تو خوب عزت تھی، احترام تھا۔ سیدہ خدیجہؑ نے رسول اللہؐ کے رنج و غم کا زمانہ، رسول اللہؐ کی مشکلات کا زمانہ دیکھا اور اسکو (رسولؐ کے ساتھ) برداشت کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
9 مئی 2016






*شب وفات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا*

رسول اللہ (ص) فرماتے ہیں:

ما أبدلنی الله خیرا منها، صدقتنی إذ کذبنی الناس وواستنی بمالها اذ حرمنی الناس، ورزقنی الله الولد منها ولم‌یرزقنی من غیرها.

*اللہ نے مجھے خدیجہ (سلام اللہ علیھا) سے بہتر (زوجہ) نہیں دی۔ جب لوگوں نے مجھے جھٹلایا تو انہوں (خدیجہ سلام اللہ علیھا) نے میری تصدیق کی اور جب لوگوں نے مجھے محروم کیا تو انہوں نے اپنے مال سے میری مدد کی۔ اور اللہ نے مجھے ان سے اولاد عطا فرمائی جبکہ اس نے مجھے میری دوسری بیویوں سے اولاد نہیں دی۔*

{📗حوالہ: شیخ مفید، الافصاح، ص٢١٧}



*۱۰ ماہ رمضان، یوم وفات جناب خدیجة الکبری سلام الله علیه‍ا*😭

*السلام علیك یا خدیجۃ الکبریٰ (س)*
*السلام علیک یا زوجة رسول اللہؐ (س)*

*🔹جناب خدیجه در نگاه مصطفی (ص)🔹*

▪️حضرت رسول خدا ص نے فرمایا :

خدا کی قسم! جناب خدیجہ 

اس وقت مجھ پر ایمان لائیں جب لوگوں نے میرا انکار کر دیا تھا، اس وقت مجھے پناہ دی جب لوگوں نے مجھے ٹھکرا دیا تھا، اس وقت میری تصدیق کی جب لوگوں نے مجھے جھٹلا دیا تھا ۔

📗كشف الغمة، ج ۱، ص ٥١٢.


🚩السلام علیک یا بقیتہ اللہ فی ارضہ!!!
آنا لللہ و انا الیہ راجعون 
💔10ماہ رمضان  💔
یومِ وصال مَلِکہ عَرب ، زوجہ رسول ﷺ ، مادرِ بتولؓ ، اُم المٶمنین سیدہ خدیجة الکبریٰ سلام اللّه علیہا😭

بکھری ہیں کس جنازے پہ یہ پتیاں پھول کی
غمزدہ ہیں آج کیوں آنکھیں رسول(ص) کی
اسلام کو حشر تلک زندگی دے کر
دنیا سے جا رہی ہیں مادر بتول(س) کی 😢




 اس پر درد موقع پر تمام منتظرین امام زمانہ عج بالخصوص حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا حجت خدا امام زمانہ عج قائم آل محمد ص کی بارگاہ اقدس میں دل 💔 کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتے ھیں 💔😭💔
2 رکعت نماز صدقہ 💰
💯 مرتبہ صلوات 📿ھدیہ کرنے کی درخواست ھے 🙏🏻🖤
التماس دعا ظہور وفلسطین 🤲🏻😭
اللھم عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻😭




Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: