اعمال جمعہ

 


*جمعه کے آعمال۔🤲🏻💐📚*
*📕سورہ کہیف کی پہلی اور آخری 10،آیات*
*سورہ جمعہ*
*سورہ جمعہ کی تلاوت کا ثواب ایسا ھے جیسے*
*دنیا کے مسلمانوں کی جمعہ کے نماز کے برابر ثواب۔*
*📿۔درود*
*زیارت آل یاسین*
*🤲🏻دوعائے ندبہ*
*📿سورہ قدر۔100،مرتبہ*
*📜2،رکعت نماز ہدیہ،امام*
*زمانہ عج فرج ء*
*نماز جعفر طیار*۔
*جو بھی آپ آسانی*
*سے کر سکیں*۔
*التماس دعا شھادت ۔🤲🏻🌹🙏* 




🚩🕋🌹 بسم رب مھدی عج
سلام صبح بخیر انتظار امام زمانہ عج 🍃
اسلام علیک یا بقیتہ اللہ فی ارضہ 🌹
( روز جمعہ )
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرماتے ھیں جو شخص جمعہ کے دن 💯 مرتبہ درود شریف 💯 مرتبہ ا ستغفر اللہ ربی و اتوب علیہ اور 💯 مرتبہ سو رہ تو حید پڑ ھے ۔تو آ س کے گناہ معاف ھو جائیں گے ۔جمعہ کے د ن ظہر وعصر کے درمیان محمد وآل محمد پر صلوات بھیجنا 70 حج کرنے کے برابر ھے۔جمعہ کے دن د عا ۓ ند بہ پڑ ھے اور یہ و ہ ھے جو 4 عید و ں میں پڑ ھی جا تی ھے 
1️⃣ روز جمعہ 
2️⃣ عیدالفطر 
3️⃣ عید الضحی  
4️⃣ عید غدیر ( اور 15 شبعان) جب کوئی شخص خلو ص توجہ اور حضور قلب کے ساتھ اس د عا کو پڑ ھے ۔تو نہ امام زمانہ علیہ السلام خود آس جگہ تشریف لا تے ھیں۔اور بہت سے علماء نے اس د عا کے ز ر یعے۔اما م ز مانہ علیہ السلام سے ملاقات کی ھے۔نیز د یگر جا ئز حا جا ت کیلئے بھی مفید ھے
📕 مفاتیح الجنان
شیخ عباس قمی 
 🍃سلامتی امام زمانہ علیہ السلام و تعجیل ظہور امام زمانہ علیہ السلام پا نچ بار صلوات 🍃 اللھم رز قنی شفا عت الحسین یو م ا لو رو د😭
یا فاطر بحق فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا
عجل لولیک الفرج والعا فیتہ والنصر 🤲🏻🌹
التماس دعا شھادت 🙏🏻
 اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
🌹🍃🌹🍃🌹





Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: