👈 03 شعبان ولادت امام حسین علیہ السلام 🙏

 


*🚩 السلام علیکٰ یااباعبداللہ الحسین علیه السلام*   🙏
😍🎊03 شعبان ولادتِ با سعادت مالک کائنات حضرت امام حسین علیہ السلام  کی آمد کے پر مسرت موقع پر تمام مئومنین و مئومنات، علماء و زعماء، مراجع عظام، ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای، اور بالخصوص حجت پروردگار امید مظلومین جہاں یوسف زہرا حضرت امام حجت ابن الحسن العسکری علیہم السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت عرض کرتی ہوں ⚘⚘*🎂🌹
التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 
🌸🍃🌸🍃🌸



*🚩 السلام علیکٰ یااباعبداللہ الحسین علیه السلام*

*🚩 ٣ شعبان شبِ ولادت باسعادت #مولا_حسین ؑ کے پُر مسرت موقعے پر محمد والِ محمد ؐ کی بارگاہ میں اور آپ سب کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتی ہوں*
🌷🌹❤️💐🍁🥰

التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻

اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 

🌸🍃🌸🍃🌸



*🚩 السلام علیکٰ یااباعبداللہ الحسین علیه السلام*

3 شعبان المعظم 4 ہجری  ولادت باسعادت پر نور حضرت امام حسین علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیھا بنت  حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم    مولا علی علیہ السّلام  سردار جنت سبز قبا حضرت امام حسن علیہ السّلام 14 معصومین علیھم السّلام  امام زمانہ علیہ السلام اور تمام مومنین و مومنات کو بہت  بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻

اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 

🌸🍃🌸🍃🌸




*🚩 السلام علیکٰ یااباعبداللہ الحسین علیه السلام*


 

ظہورِ پُرنور

محسنِ انسانیت

حضرت امامِ حسین علیہ السلام

تمام مومنین کو مبارک ہو❤

التماس دعا ظہور امام زمانہ عج علیہ السّلام 🤲🏻

اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 

🌸🍃🌸🍃🌸


مسلمانوں ! جس جنت کے لیےتم روز شب

تڑپتے ہو اس جنت کا سردار حسینؑ ہے!

تمام عالم اسلام کو ولادت امام حسینؑ بہت مبارک ہو!


التماس دعا شھادت 


علیؑ کے بیٹے کی آمد پر اور کیالکھوں

خداکے دین تمہیں زندگی مبارک ہو!

التماس دعا شھادت




🚩🕋 بسمہ رب مھدی جان !🌹

🌹3شبعان المعظم 🌹

یہ بڑا با برکت دن ھے کہ اس روز امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی 🌹

پس اس دن کا روزہ رکھو اور اس دن یہ دعا پڑھیں !  مفاتیح الجنان

صفحہ نمبر 325 

🍃 تمام تعریفیں اس پروردگار کیلئے ھیں جس نے امام حسین علیہ السلام جیسی ذات کو خلق کیا 🌹

سلام ہو اس عظیم ہستی پر جس کے روضہ مبارک کے قبہ کے ساۓ میں دعائیں قبول ہوتی ھیں 🤲🏻🌹

تمام منتظرین امام زمانہ عج

3شبعان ولادت امام حسین علیہ السلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹🎂🌹





یارب الحسین ع بحق الحسین  تمام مومنین و مومنات کی پریشانی و مشکلات دور فرمائے ، جو قرض دار ہیں ان کا غیب سے قرض ادا فرمائے ، جو تنگ دست ہیں ان کو دولت عطا فرمائے ، جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نصیب فرمائے ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار عطا فرمائے ، جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور سب کے اچھے نصیب فرمائے اور سب کو زیارت خانہ کعبہ و کربلا نصیب فرمائے 

آمین یارب العالمین 🙏❤️

نام
حسینؑ بن علیؑ
کنیت
ابو عبداللہ
القاب
زکی، سید الشہداء
تاریخ ولادت
3 شعبان، سنہ 4 ہجری
جائے ولادت
مدینہ
مدت امامت
تقریباً 10 سال (50ھ کے آغاز سے 61ھ تک)
شہادت
10 محرم (عاشورا)، سنہ 61 ھ
سبب شہادت
واقعہ عاشورا
مدفن
کربلا، عراق
رہائش
مدینہ، کوفہ
والد ماجد
امام علیؑ
والدہ ماجدہ
حضرت فاطمہؑ
ازواج
رباب، لیلیٰ ، ام اسحاق، شہربانو
اولاد
امام سجاد علیہ‌السلام، علی اکبر، جعفر، علی اصغر، سکینہ، فاطمہ
عمر
57 سال🩷💛💜❤️💚




🤲🏻الہی بحق حسین علیہ السلام

عجل لولیک الفرج 🤲🏻🌹🌹🎂🌹🎂🌹

🎊🎉🎊🎉🎊🎉






Comments

Popular posts from this blog

 👈 دعائے کمیل (مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ

ماہِ صفر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور مناسبتیں: